گھول[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پانی میں حل کیا ہوا محلول، گھلی ہوئی چیز، گھولوا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - پانی میں حل کیا ہوا محلول، گھلی ہوئی چیز، گھولوا۔ گھول گھلای (سنسکرت) گھول میل